مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میں درندہ صفت مجرمان نے 10 معصوم بچی کوجنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا۔اطلاعات کے مطابق جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی معصوم بچی فرشتہ کا تعلق خیبرپختونخواہ کے قبائلی ضلع مہمند سے ہے۔پولیس کے مطابق 15 مئی کوچک شہزاد سے لاپتہ بچی کوقتل کرکے جنگل میں پھینکا گیا، فرشتہ کی نعش کو جنگل سے بر آمد کیا گیا، پوسٹ مارٹم کر لیا گیا جب کہ ملزمان کی تلاشی کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میں درندہ صفت مجرمان نے 10 معصوم بچی کوجنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا۔
News ID 1890697
آپ کا تبصرہ